Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
آج گرمی ہے
| |||||
سوئمنگ پول چلیں؟
| |||||
تمھارا تیرنے کو دل چاہ رہا ہے؟کیا
| |||||
کیا تمھارے پاس ایک تولیہ ہے؟
| |||||
کیا تمھارے پاس نہانے کی نیکر ہے؟
| |||||
کیا تمھارے پاس نہانے کا سوٹ ہے؟
| |||||
کیا تم تیر سکتے ہو؟
| |||||
کیا تم غوطہ خوری کر سکتے ہو؟
| |||||
کیا تم پانی میں چھلانگ لگا سکتے ہو؟
| |||||
نہانے کی جگہ کہاں ہے؟
| |||||
کپڑے بدلنے کی جگہ کہاں ہے؟
| |||||
تیراکی کا چشمہ کہاں ہے؟
| |||||
کیا پانی گہرا ہے؟
| |||||
کیا پانی صاف ہے؟
| |||||
کیا پانی گرم ہے؟
| |||||
مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے
| |||||
پانی بہت ٹھنڈا ہے
| |||||
میں پانی سے باہر جا رہا ہوں
| |||||